بیج وار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کر کمینوں کا فصل اٹھانے کے وقت بیج لینے کا حق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کر کمینوں کا فصل اٹھانے کے وقت بیج لینے کا حق۔